Mobile Phone

6/recent/ticker-posts
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

گوگل کی 600 موبائل ایپس پر پابندی


گوگل نے اپنے پلے اسٹور میں دستیاب تقریباً 600 سے زائد ایسی ایپس پر پابندی لگا دی ہے جو صارفین کو بہت زیادہ اشتہارات دکھا رہی تھیں۔ گوگل نے اگرچہ پابندی کا شکار ہونے والی ایپس کے نام ظاہر نہیں کیے ہیں مگر یہ بتایا ہے کہ ان ایپس کو ساڑھے 4 ارب مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا اور ان کے بنانے والے افراد چین، ہانگ کانگ، سنگاپور اور بھارت سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں مقبول ترین ایپس بھی شامل ہیں۔

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments