Mobile Phone

6/recent/ticker-posts

گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی

امریکی سرچ انجن گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گوگل نے جیکوارڈ نامی یہ جیکٹ لیوائز کے ساتھ مل کر متعارف کرائی ہے جس میں نصب پینل اسمارٹ فون سے ایک اپلیکیشن کے ذریعے منسلک ہے، جیسے ہی منسلک اسمارٹ فون اور جیکٹ کے درمیان فاصلہ زیادہ ہوتا ہے جیکٹ میں نصب پینل روشن ہو جاتا ہے اور وائبریٹ کرنا شروع کر دیتا ہے۔ جیکٹ کی قیمت ساڑھے 3 سو ڈالر رکھی گئی ہے۔
 

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments