Mobile Phone

6/recent/ticker-posts

اسمارٹ فون سے دور رہیں، ایک لاکھ ڈالر جیتیں

جیت سکو تو جیت کے دکھاؤ ۔۔۔ اسمارٹ فون سے ایک سال دور رہیں اور ایک لاکھ ڈالرانعام حاصل کریں۔ امریکا میں سافٹ ڈرنک کمپنی نے سب کو انوکھا چیلنج دے دیا، چیلنج میں حصہ لینے والوں کوضروری رابطوں کے لیے سادہ فون دیا جائے گا۔ چیلنج میں حصہ لینے والا انٹرنیٹ سے دور رہے گا اور اپنے دوست یا آفس کا انٹرنیٹ، لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی استعمال نہیں کر سکے گا۔ مقابلے میں حصہ لینے کےلیے اِس وقت ایکٹو ٹوئٹر اور فیس بُک اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے۔
 

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments